Ad Code

Responsive Advertisement

ارتھ کیا ھوتا ہے اور اسے کیسے بنایا جاتا ھے؟

ارتھ۔۔۔ آرتھنگ ایک ایسا طریقہ ہے جو ھم مشینوں کے حفاظت کیلئے استعمال کرتے ہیں تاکہ کسی صورت میں شارٹ سرکٹ سے مشین اور انسان بچ جائے یہ آرتھنگ کا طریقہ شارٹ سرکٹ کے دوران کام کرتی ہیں۔
ارتھ کا طریقہ» سب سے پہلے زمین میں گڑھا کو دیا جاتا ہے یہ گڑھا 5×5فٹ چوڑا اور20 سے لے کر20 فٹ تک گہرا ہوتا ہے اس میں سب سے پہلے پانی ڈالا جاتا ہے پھر کوئلہ نمک ارتھ فلیٹ رکھ کر پھرکوئلہ نمک اور پانی کا چھڑکاؤ دے کر اس کو واپس بند کیا جاتا ہے اور ارتھ پلیٹ کا کنکشن باہر نکال کر استعمال کیا جاتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments

Close Menu