Ad Code

Responsive Advertisement

اوہم کا قانون کیا ہے

اوہم کیا ہے

کسی بھی الیکٹرک سرکٹ میں کرنٹ اپلائیڈ وولٹیج کے براہِ راست متناسب ہو تا ہے۔اور سرکٹ کے کل رزسٹنس کے
بمتناسب ہوتا ہے۔بشرط یہ کہ ٹمپریچر مستقل رہے۔

2.مذاحمت کی وہ مقدار جو ایک وولٹ برقی دباؤ سے ایک ایمپیر کرنٹ گزارے۔
1000=10'3 کیلو اوہم
1000000= 10'6 میگا اوہم

V=iR
r=v/1
1=v/R
(1) V=iR -1=v/R =R=v/1
(2) v=1×R -1=10=v=6
V=1×R
V=10×6
R=60

Post a Comment

0 Comments

Close Menu