Ad Code

Responsive Advertisement

استری کیاہے ؟

 استری موجودہ دور میں  گھروں میں ریڑ کی
ہڈی کی طرح خدمت سرانجام دیتی ہیں. ایک ایسا الہ ہے کپڑوں کو پریس کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں یہ برقی استری کی اقسام میں ملتی ہے برقی استری کیئ واٹ میں ملتی ہیں عام استعمال ہونے والے برقی استری ہزار واٹ کی ہوتی ہے اس میں کیلئے ایلیمنٹ لگایا جاتا ہے یہ آٹومیٹک گرمائش کرتا ہے استری میں بہت حصے ہوتے ہیں
نمبر1۔ بائی میٹل پتھریاں
نمبر دو۔ ایڈجسٹنگ سکرو
نمبر تین۔ الیکٹریکل ٹرمینل
نمبر 4۔۔ انڈیکیٹر لائٹ
استر  ی کے نقائص وجہ اینڈ علاج

استری کوٹھیک کرنے کا علاج کیا ہے

نمبر1 اورکیبل کو تبدیل کریں
نمبر دو ۔بائی میٹل پتھریاں ٹھیک کریں
تین۔ ایڈجسمنٹ کروائے

نمبر 4 بائی میٹل پتھریاں ‏ کو ریگمال سے صاف کریں

ایلیمنٹ ٹھیک کریں

Post a Comment

0 Comments

Close Menu