Ad Code

Responsive Advertisement

کرنٹ کیا ہے؟

بجلی توانائی کی ایک قسم ہے اور اکائی کی ایک ایسی غیر مرئی طاقت جو کہ حرارت حرکت روشنی کا موجب ہے
https://youtu.be/P-znGyWwT_M
دھاتی تاروں میں الیکٹرانوں کی بہاؤ کی شرح کو کرنٹ کہتے ہیں اس کی اکائی ایمپئر ہے
والٹیج: دھاتی تاروں میں الیکٹرانوں کی بہاؤ کی شرح کو والٹیج کہتے ہیں . اکائ الٹ ہے
کرنٹ کے اقسام.
نمبر1 اے سی کرنٹ
نمبر دو ڈی سی کرنٹ
نمبر1 اے سی کرنٹ: الٹرنیٹنگ کرنٹ کہتے ہیں ایسا کرنٹ جو اپنا ویلیو مسلسل تبدیل کرتا ہے اے سی کرنٹ کہلاتا ہے
نمبر دو ڈی سی کرنٹ: ڈائریکٹ کرنٹ کو ہم ڈی سی کرنٹ کہتے ہیں. ایسا کرنٹ جو اپنا ویلیو تبدیل نہیں کرتا اسے ڈی سی کرنٹ کہلاتا ہے

اب ہم امپیر کے بارے میں پڑھیں گے
نمبر1 ایمپیر: جب ہم ایک اوہم رزسٹر سے ایک سیکنڈ میں ایک الٹ کرنٹ گزارے تو وہ ایک ایمپیر ہوگا ہم پیر کو ہم اے سی ظاہر کرتے.
کنڈیکٹر: ایسے مٹیریل جس میں فری الیکٹران ہو اور کرنٹ آسانی سے گزرے اسے ہم کنٹریکٹر کہتے ہیں. مثال کے طور پر سونا, چاندی, سلور, تلمبہ وغیرہ وغیرہ
نمبر1 انسولیٹر: ایسے مٹیریل جس میں فری الیکٹران نہ ہو اور کرنٹ آسانی سے نہ گزرے اسے ہم انسولیٹر کہتے ہیں . مثلا لکڑی, ربڑ, شیشہ وغیرہ وغیرہ
نمبر 2: سیمی کنڈکٹر : ایسے مٹیریل جس میں نہ کنڈکٹر کے خصوصیات ہو اور نا انسولیٹر کی تو اسے ہم سیمی کنڈکٹر کہتے ہیں مثلا سیلیکان, جرمینیم
نمبر 3. رزسٹر: ایک ایسا ڈیوائس (الہ) جو کرنٹ کہ راستے میں مزاحمت پیدا کرتا ہوں رزسٹر کہتے اس کو ہم R سے ظاہر کرتے ہیں اس کی اکائی اوہم ہے۔
نمبر 4: رزسٹنس: کرنٹ کے راستے میں جو مزاحمت پیش آتا ہے اس مزاحمت کو رزسٹنس کہتے ہیں

Post a Comment

0 Comments

Close Menu