Ad Code

Responsive Advertisement

ٹرانسفرمرکے اقسامAC


Transformers

Transformers
ٹرانسفرمر کیا ہے:
    یہ ایک ایسا ساکن Ac مشین ہے جو الیکٹریکل پاور کو بغیر فریکوئنسی کے ایک حالت سے دوسری حالت میں منتقل کردیتی ہے یہ سرکٹ برقی لحاظ سے جدا مگر مقناطیسی لحاظ سے باہمی جمع ہوتے ہیں
50Hz 60hz
اگر اس سے زیادہ ہوجائے تو الہ خراب ہوسکتا ہے. ٹرانسفارمر کو ہم T سے ظاہر کرتے ہیں.
ٹرانسفرمر کے دو اقسام ہیں..1 اسٹیپ ڈاؤن ٹرانسفرمر 2. اسٹیپ آف ٹرانسفرمر
نمبر1 اسٹیپ ڈاؤن ٹرانسفرمر: ایسا ٹرانسفرمر جو lowوولٹیج کو high
 وولٹیج میں تبدیل کریں اسٹیپ ڈاؤن ٹرانسفارمر کہتے ہیں
نمبر دو: اسٹیپ آپ ٹرانسفرمر: ایسا ٹرانسفرمر جو
Highوولٹیج کوlow
 وولٹیج میں تبدیل کریں اسٹیپ آپ ٹرانسفرمر کہتے ہیں

Post a Comment

0 Comments

Close Menu