Ad Code

Responsive Advertisement

الیکٹریکل سامان کیا ہے؟


. وہ اشیاء جس پر کام کیا جاتا ہے اوزار کہلاتا ہے مثلا پلاس, کٹر,سکرو ڈرائیور

نمبر1 پلاس فلیر۔۔ اس کو ہم تاروں کو صاف کرنے کے لیے اور جوڑنے کے لیے استعمال کرتے ہیں یہ لوہے کا ہوتا ہے اس کے دو جبڑے  ہوتے ہیں اور دو ہینڈ ہوتے ہیں یہ ہینڈ انسولیٹڈ کور میں ہوتے ہیں
نمبر دو۔ کٹر پلیر۔۔ یہ اوزہ تاروں کو کاٹنے کیلئے استعمال کرتے ہیں اس میں دو ہینڈل اوردو بلیڈ جیسے جبڑے ہوتے ان بلیڈ جبڑوں مدد سے تاروں کو کاٹ دیا جاتا ہے
نمبر تین۔ نواز پلیر۔ یہ اوزار ہم تنگ جگہوں میں تاروں کو پکڑنے کے لیے استعمال  کرتے ہے اس کے دو لمبے جبڑے ہوتے ہیں
نمبر 4۔ سکرو ڈرائیور۔ یہ اوزہ سکروں کو گھسنے کیلئے استعمال کرتے ہیں یہ پیچکش وہ قسم کے ہوتے ہیں نمبر1 پلیٹ سکرو ڈرائیور نمبر دو اسٹار سکرو ڈرائیو۔
نمبر 5۔ سوا۔ یہ پیچ کس کی طرح ہوتا ہے اس کا منہ نوکدار ہوتا ہے یہ لوہے کا ہوتا ہے یہ سکرو کہ نشان کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
نمبر6۔ چینی یا چیزل۔۔ یہ فولاد سے بنی ہوتی ہیں اس کا منہ چپٹا ہوتا ہے یہ دیواروں میں سوراخ کرنے اور جھریاں بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں
نمبر 7 ہتھوڑا۔۔ ہتھوڑے کی دو اقسام ہیں نمبر1بال پن ہتھوڑا۔۔ یہ ہتھوڑا اسٹیل چادروں میں ضرب لگانے اور دیواروں پر نشان لگانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اس کے ذریعے نوکدار سروں سیدھا کیا جاتا ہے کا دستہ لکڑی کا ہوتا ہے۔
نمبر دو۔ پنسر ہتھورہ۔۔ یہ ہتھورہ کیلوں کو اوکھاڑنے اور ٹھوکنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے یہ ہتھوڑا کی سائز میں ملتا ہے ۔




Post a Comment

0 Comments

Close Menu